کھیل
12 مارچ ، 2013

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اوربھارت مد مقابل ہونگے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اوربھارت مد مقابل ہونگے

کراچی… پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے،دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے ۔

مزید خبریں :