12 مارچ ، 2013
بنوں… تھانہ صدر بنوں کے قریب دھماکاہوا ہے ،تاہم کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے،پولیس کے مطابق تھانہ صدر بنوں کے قریب دھماکاہوا ہے ، دھماکے کی نوعیت کے بارے تفتیش کی جا رہی ہے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں روانہ جائے وقوع پر روانہ کر دی گئی ہیں ۔