13 مارچ ، 2013
ویٹی کن سٹی…کیتھولک عیسائیوں کے نئے پوپ کاانتخاب ایک مرتبہ پھر عمل میں نہیں آسکا ہے، ویٹی کن کے سیسٹائن چیپل سے کالے رنگ کادھواں نکلتا دیکھا جا رہا ہے،جس کے بعدنئے پوپ کے انتخاب کے لئے ایک مرتبہ پھر ووٹنگ کا عمل دہرایا جا ئے گا۔