14 مارچ ، 2013
مناما… بحرین سے ڈی پورٹ کیے جانے والے چارسوبیس پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے ہیں۔نجی پروازکے ذریعے اسلام آباد کے بینظیربھٹوائیرپورٹ پہنچنے والے420پاکستانی بحرین میں غیرقانونی طورپرمقیم تھے، وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انہیں حراست میں لے کرپوچھ گچھ شروع کردی ہے۔