پاکستان
14 مارچ ، 2013

سینیٹ سے انسداد دہشت گردی کا دوسرا ترمیمی بل 2013 منظور

سینیٹ سے انسداد دہشت گردی کا دوسرا ترمیمی بل 2013 منظور

اسلام آباد…سینیٹ نے انسداد دہشت گردی کا دوسرا ترمیمی بل 2013 منظور کر لیا ہے۔وفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نے ایوان میں بل پیش کیاجس کی متفقہ منظوری دی گئی۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ حکومت نے سرکریک کامسئلہ حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کی ہیں، پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو اندرونی مسائل نظر انداز کر کے آگے بڑھنا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کاکہناہے کہ بھارت مان چکاکہ اس کی فائرنگ سے کنٹرول لائن پر چار پاکستانی فوجی شہید ہوئے، بعد میں سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

مزید خبریں :