پاکستان
15 مارچ ، 2013

کراچی:یوسف گوٹھ میں دہشت گردوں کا ٹارچر سیل پکڑا گیا

کراچی:یوسف گوٹھ میں دہشت گردوں کا ٹارچر سیل پکڑا گیا

کراچی …کراچی میں بلدیہ کے علاقے یوسف گوٹھ میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا ٹارچر سیل پکڑ لیا ۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارروائی میں گینگ وار کے سرغنہ سمیت 9 ملزمان کو بھی گرفتارکیا گیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمدہوا ہے،برآمد ہونے والے اسلحے میں مشین گن اور کلاشنکوف بھی شامل ہیں۔ گرفتار کئے گئے سرغنہ زبیر پٹھان کو لیاری میں کمانڈ سنبھالنے کے لئے بھیجا گیا تھا۔ زبیر پٹھان 35 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔

مزید خبریں :