پاکستان
15 مارچ ، 2013

نگراں وزیراعظم کیلئے دُہری شہریت نہ رکھنے کی شرط نہیں ، شہزاداکبر

نگراں وزیراعظم کیلئے دُہری شہریت نہ رکھنے کی شرط نہیں ، شہزاداکبر

اسلام آباد…الیکشن کمیشن کے رکن شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی شرط نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ دہری شہریت رکھنے والے شخص کے نگران وزیراعظم بننے کے بارے میں آئین خاموش ہے، آرٹیکل 62 اور 63 صرف رکن پارلیمنٹ بننے کے لیے ہے۔

مزید خبریں :