Time 27 جون ، 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیا

ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیا
سیارہ نظامِ شمسی کے دوسرے بڑے سیارے Saturn جتنا بڑا ہے/ فائل فوٹو

ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ دریافت کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں نیا ایلین سیارہ Antlia دریافت کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیارہ نظامِ شمسی کے دوسرے بڑے سیارے Saturn جتنا بڑا ہے جو سورج سے چھوٹے ایک ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے ۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیارہ Antlia زمین سے تقریباً 110 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے ، سیارے کو ایک فرانسیسی ڈیوائس ’کورونوگراف‘ کی مدد سے دریافت کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :