پاکستان
16 مارچ ، 2013

وزیر اعظم کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل

وزیر اعظم کے قوم سے الوداعی خطاب کا وقت تبدیل

اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج رات ساڑگے نو بجے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے الوداعی خطاب رات 8 بجے ہونا تھا تاہم اب یہ وقت تبدیل کردیا گیا ہے اوروزیر اعظم رات ساڑھے 9 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :