کھیل
03 مارچ ، 2012

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار

لاہور… ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق بدستور کپتان رہیں گے۔ ٹیم سے شعیب ملک اور عمران فرحت کو ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ ناصر جمشید کی واپسی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ گیارہ مارچ سے بنگلا دیش میں شروع ہورہا ہے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان، عمر اکمل ، محمد حفیظ، حماد اعظم، اسد شفیق، شاہد آفریدی، اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل ، اعجاز چیمہ، وباب ریاض، عبد الرحمن اور عمر گل شامل ہیں۔

مزید خبریں :