پاکستان
22 مارچ ، 2013

مخصوص نشستوں کیلئے نام جمع کرانے کی تاریخ میں 29 مارچ تک توسیع

مخصوص نشستوں کیلئے نام جمع کرانے کی تاریخ میں 29 مارچ تک توسیع

اسلام آباد… ا لیکشن کمیشن نے خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے نام جمع کرانے کی تاریخ میں 29 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے 24 مارچ تک مخصوص نشستوں کے لیے ترجیحی فہرستیں مانگی تھیں تاہم اب اس تاریخ میں 29مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :