23 مارچ ، 2013
حب…شاہ نورانی کے قر یب مسافر بس اْلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 50سے زا ئد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں سوارزائرین کراچی سے شاہ نورانی جارہے تھے، حادثے کے بعد ریسکیوٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔