دنیا
24 مارچ ، 2013

یوکرائن : کیوو میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج

یوکرائن : کیوو میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج

کیوو…یوکرائن کے دارالحکومت کیوو میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،دارالحکومت کیوو میں جمعہ کو 50 سینٹی میٹر برف نے پانچ سالہ ریکارڈ ٹوڑ دیا، موسم کی شدت سے بچنے اور شہریوں میں مدد کے لیے فوج کوطلب کرلیاگیا ہے، درجنوں ریلیف کیمپ اور بے گھر افراد کے لییشیلٹر ہاوسز بنائے گئے ہیں ، برفباری نے مغربی اور وسطی 13 ریاستوں کو لپیٹ میں لے رکھا ہے ،بجلی اور پانی کانظام بھی متاثر ہوا ہے ،دو ائیر پورٹ بھی برفباری کی وجہ سے بند ہیں۔

مزید خبریں :