پاکستان
24 مارچ ، 2013

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد…نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی یہ تقریب کل دوپہر ایک بجے ہو گی ۔ صدر آصف علی زرداری نگراں وزیر اعظم سے ان کے عہدے کا احلف لیں گے۔حلف اٹھانے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہو گی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ہزار خان کھوسو کانام نگراں وزیر اعظم مقرر کئے جانے کے بعد انہیں وزیراعظم کا پروٹوکول بھی دیا جا چکا ہے ۔

مزید خبریں :