پاکستان
27 مارچ ، 2013

انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے5افراد جاں بحق

انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے5افراد جاں بحق

جام پور…انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے5افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسافر بس حادثے میں15 افرادزخمی بھی ہو ئے۔جام پور میں حمید والے کے قریب پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :