پاکستان
27 مارچ ، 2013

گورنر پنجاب نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرر کی سمری پر دستخط کر دئیے

گورنر پنجاب نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرر کی سمری پر دستخط کر دئیے

لاہور…گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے نجم سیٹھی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ تقرر کی سمری پر دستخط کر دئیے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی آج سہ پہر 3بجے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس لاہور میں ہو گی۔

مزید خبریں :