پاکستان
27 مارچ ، 2013

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پشاور…پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کی پیشن گوئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود ر ہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشا ور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 اور کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔

مزید خبریں :