پاکستان
28 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ کے چیف سیکر ٹریوں کی تبدیلی کا حکم

الیکشن کمیشن کا پنجاب اور سندھ کے چیف سیکر ٹریوں کی تبدیلی کا حکم

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے چیف سیکر ٹریوں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب ناصر کھوسہ کو سندھ ،سیکرٹری تعلیم قمر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب اور چیف سیکرٹری سندھ راجا عباس کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ احکامات پر عمل درآمد کر کے تین دن میں رپورٹ دی جائے۔

مزید خبریں :