پاکستان
28 مارچ ، 2013

راولپنڈی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، سپریم کورٹ کا وکیل جاں بحق

راولپنڈی:نامعلوم افراد کی فائرنگ، سپریم کورٹ کا وکیل جاں بحق

راولپنڈی … راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپریم کورٹ کے وکیل کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کا وکیل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعی فوجی فاوٴنڈیشن اسپتال کے قریب پیش آیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :