پاکستان
31 مارچ ، 2013

شریف برادران نے معاہدہ توڑا، الیکشن کمیشن نوٹس لے، رحمان ملک

اسلام آباد … سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے 10 سال تک پاکستان نہ آنے کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، الیکش کمیشن نوٹس لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا نواز شریف اور شہباز شریف نے پرویز مشرف حکومت سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ 10 سال پاکستان نہیں آئیں گے، لیکن انہوں نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، چیف الیکش کمشنر کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت کاروائی کرنی چاہئے۔

مزید خبریں :