پاکستان
01 اپریل ، 2013

پنجاب کی چار رکنی نگراں صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی چار رکنی نگراں صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور…پنجاب کی نگراں صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ، گورنرپنجاب مخدوم احمد محمود نے وزراء سے حلف لیا۔نگراں کابینہ کی تقریب حلف بر داری گورنرہاوٴس لاہور میں ہو ئی۔نگراں کابینہ میں سلیمہ ہاشمی،عارف اعجاز ، طارق پرویز، شمس محمود مرزا شامل ہیں۔

مزید خبریں :