01 اپریل ، 2013
لاہور…آئی جی پنجاب آفتاب سلطان انے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا ہے ،گریڈ بائیس کے سینئر افسرآفتاب سلطان کو ہفتے کے روز بحیثیت آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا ۔آئی جی بننے سے پہلے آفتاب سلطان بطورکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔