پاکستان
01 اپریل ، 2013

الیکشن کمیشن کا جاوید اقبال کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنیکا حکم

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے سیکریٹری پلاننگ جاوید اقبال کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنے کا حکم جا ری کیا ہے۔سیکریٹری پلاننگ جاوید اقبال کی بحیثیت چیف سیکریٹری پنجاب تعیناتی کا حکم قمر زمان چودھری کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرنے کے بعد جا ری کیا گیا ۔

مزید خبریں :