پاکستان
01 اپریل ، 2013

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند

 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند

اسلام آباد…الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر کاغذات نامزدگی جاری کرنے کے بعد ٹریفکنگ بڑھ گئی جس کے باعث پی ٹی سی ایل نے اسے عارضی طور پربند کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی اپ لوڈ کرنے کے بعد 50 ہزار افراد فی منٹ کمیشن کی ویب سائٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، ویب سائٹ بحال کرنے کے لیے متبادل انتظام کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :