پاکستان
02 اپریل ، 2013

بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی.... پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کریں گے۔ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے ناراض رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔جیو نیوز کے رپورٹر کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دبئی سے بلاول ہاوس پہنچ گئے ہیں، وہ پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پہنچ کر ہدایت کی ہے کہ بلاول ہاوس کے میڈیا سیل کی نگرانی وہ خود کریں گے۔

مزید خبریں :