پاکستان
02 اپریل ، 2013

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

کراچی…این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔ امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

مزید خبریں :