پاکستان
03 اپریل ، 2013

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد…تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے ، ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے۔

مزید خبریں :