پاکستان
03 اپریل ، 2013

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

پشاور…پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے با لا ئی علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور چند ایک مقامات پر بارش کی پیش گو ئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

مزید خبریں :