پاکستان
03 اپریل ، 2013

جعلی ڈگری کا معاملہ ، 24 سابق ارکان اسمبلی الیکشن کمیشن طلب

جعلی ڈگری کا معاملہ ، 24 سابق ارکان اسمبلی الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد…جعلی ڈگری والے 24 سابق ارکان اسمبلی کو 5 اپریل کو الیکشن کمیشن نے طلب کر لیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ان ارکان کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں طلب کیا گیا ۔جن اراکین سابق اسمبلی کو طلبی کے کو بھی نوٹس جاری کئے گئے ہیں ان میں سابق وفاقی وزیر عمر گورگیج، شمائلہ رانا، ثمینہ خاور حیات،وسیم افضل گوندل ، سیمل کامران،سینیٹرگل محمد لاٹ ،نوابزادہ طارق مگسی ، سید امیر علی شاہ ، غلام سرور سیال ، ڈاکٹر اسرار حسین ،مکیش کمار، پتمبر سہوانی، شجاعت احمد ، نادر مگسی، ریحانہ یحییٰ بلوچ شامل ہیں ۔

مزید خبریں :