03 اپریل ، 2013
کراچی…کراچی شرقی کے علاقے کورنگی نمبر پانچ میں دھماکا ہوا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔