پاکستان
05 مارچ ، 2012

گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افرادہلاک

گوجرانوالہ … گوجرانوالہ میں جی ٹی روڑ پر تیز رفتار بس اور ایل پی جی سیلنڈر لے جانے والی وین میں حادثہ کے باعث ایک سائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایل پی سیلنڈر لے جانے وین اچانک موڑ کاٹتے ہوے تیز رفتار بس کی زد میں آگئی جس سے وین کو چلانے والا ڈرئیور شمشاد اور ایک سائیکل سوار محمد علی زد میں اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام نے دونوں افراد کی لاشوں کو بس کو کاٹ کر نکالا بس ڈرئیور گاڑی چھوڑ کر فرارع ہوگیا پولیس نے گاڑی کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی ہے

مزید خبریں :