انٹرٹینمنٹ
07 اپریل ، 2013

سنجے کی سزا میں کمی ہونی چاہیے،ودیا بالن

سنجے کی سزا میں کمی ہونی چاہیے،ودیا بالن

ممبئی…بالی وڈ کی ڈرٹی گرل کہتی ہیں ، کھل نائیک کی ممبئی دھماکوں کیس میں قید کی سزا میں کمی ہونی چاہیے، بھارتی فلم نگری ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی وڈاسٹارودیا بالن کاکہنا تھا کہ انہیں عدالتی نظام پر پورا بھروسہ ہے، تاہم ان کی خواہش ہے کہ سنجے کی جیل کی سزا میں کمی ہونی چاہیے ،ودیا نے کہا کہ وہ فیصلے کے بارے میں کچھ بھی کہنے کا حق نہیں رکھتیں، لیکن وہ جانتی ہیں کہ اس کیس میں کئی لوگ ملوث ہیں، اور وہ ہمیشہ سنجے دت کے ساتھ کھڑی رہیں گی۔

مزید خبریں :