07 اپریل ، 2013
اسلام آباد…کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت ختم ہو گیا ہے،کل سے امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت ہوگی جو 10 اپریل تک جاری رہے گی۔ اپیلوں پرانتخابی ٹربیونلز17 اپریل تک فیصلہ سنائے گی ،امیدوار 18 اپریل تک اپنے نام واپس لے سکتے ہیں ۔