دنیا
05 مارچ ، 2012

یمن میں القاعدہ سے جھڑپ،78فوجی ہلاک

یمن میں القاعدہ سے جھڑپ،78فوجی ہلاک

صنعاء… یمن میں زین جیبار کے نزدیک القاعدہ کے ساتھ جھڑپ میں 78 فوجی ہلاک ہوگئے۔جوابی کارروائی میں 25 شدت پسند بھی مارے گئے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زین جیبار کے نزدیک فوجی چیک پوسٹ پر القاعدہ کے جنگجووٴں نے اچانک غیر متوقع حملہ کردیا۔حملہ آور چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے فوجی تنصیبات اور سازوسامان حاصل کرنا چاہتے تھے۔فوجی اہلکاروں کی جانب سے جوابی کارروائی میں 25 شدت پسند بھی مارے گئے۔واقعے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے۔

مزید خبریں :