دنیا
10 اپریل ، 2013

نارتھ ویلز میں غیر معمولی برفباری،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

نارتھ ویلز میں غیر معمولی برفباری،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

لندن… برطانیہ میں غیر معمولی برفباری غریب کسانوں کیلئے مشکلات کا سبب بن گئی ہے۔جہاں ویلز میں شدید موسم کے باعث سیکڑوں بھیڑیں ہلاک ہو گئی ہیں۔ ویلز میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔غیر معمولی برفباری سے مویشیوں کو نقصان پہنچا ہے۔کئی مقامات پر برف میں دبی بھیڑوں کو ریسکیو کیا جا ر ہا ہے۔عام حالات میں نارتھ ویلز کے کسانوں کو یورپی یونین کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کی جاتی ہے لیکن ان دنوں یہ سلسلہ بند ہے۔

مزید خبریں :