پاکستان
18 اپریل ، 2013

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

 کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 سے 37ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب44فیصد رہنے کی توقع ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی اور علاقوں سے ہوائیں15 سے 17کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :