پاکستان
06 مارچ ، 2012

پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور. .. . . پشاور میں جی ٹی روڈ پر حاجی کیمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حاجی کیمپ کے قریب جی ٹی روڈ پر نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچایا گیا۔

مزید خبریں :