پاکستان
20 اپریل ، 2013

سابق صدر پر ویز مشرف کے فارم ہاؤس کی دیوارکا اوپری حصہ گر گیا

سابق صدر پر ویز مشرف کے فارم ہاؤس کی دیوارکا اوپری حصہ گر گیا

اسلام آباد…سابق صدر پر ویز مشرف کے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس کی دیوارکا اوپری حصہ گر گیا۔گرنے والا حصہ جو تقریباً چالیس گز ہے حفاظتی باڑھ کے لئے بنایا گیا تھا۔فارم ہاؤس کی دیوارکا اوپری حصہ خار دار تار کے ہمراہ گرا، گرنے والی دیوار کا حصہ نیا بنایا گیا تھا ۔

مزید خبریں :