پاکستان
20 اپریل ، 2013

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

 کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی ابر آلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35گری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب53فیصد رہنے کی توقع ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :