06 مارچ ، 2012
کرک… کرک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 18 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے حمیدان چوک پرپولیس اور سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پر مشترکا کارروائی کی ،اس دوران سڑک کنارے نصب 18 کلو وزنی بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنادیا گیا ہے جبکہ قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے