23 اپریل ، 2013
ملتان…ملتان کے علاقے نورنگ آباد میں ایک شخص نے پرانی دشمنی پر خاتون اور اس کی دو بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ماں اور بیٹیوں کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداددی جا رہی ہے۔