24 اپریل ، 2013
کوئٹہ…سریاب کے علاقے کیچی بیگ تھانے کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچاہے۔پولیس کے مطابق دھماکاسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جا ئے وقوع پر پہنچ گئی ہیں ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔