24 اپریل ، 2013
کراچی …کراچی میں دھماکا سنا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی اسکی آواز صدر، پی آئی ڈی سی ، سلطان آباد ،لائینز ایریا، چندریگر روڈ اور برنس روڈ تک سنی گئی ہے، پولیس اور دیگر دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین کررہی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔