25 اپریل ، 2013
ورجینیا… پاکستانی نژ اد امریکی شہری سعد لودھی کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعدلودھی پر کاوٴنٹی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزاما ت ہیں۔