انٹرٹینمنٹ
25 اپریل ، 2013

بالی ووڈ فلم ”عاشقی ٹو“ کی ممبئی میں پروموشن

بالی ووڈ فلم ”عاشقی ٹو“ کی ممبئی میں پروموشن

ممبئی…بالی وڈ اسٹار ودیا بالن ، شردھاکپور اور ادیتہ رائے کپور نے نئی فلم، عاشقی ٹو،کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت کی ۔ممبئی میں رومینٹک ایکشن فلم '' عاشقی ٹو '' 1990 کی میوزیکل بلاک بسٹر فلم عاشقی کا سیکوئیل ہے۔ اسپیشل اسکریننگ میں ودیا بالن ان کے خاوند سدھارتھ رائے کپور ، اور فلم کی کاسٹ کریو نے شرکت کی ،ادیتہ کا کہناتھا کہ ان کے خاندان کی جانب سے مثبت ردعمل پر ان کو خوشی ہے۔ موہت سوری کی ڈائریکشن میں فلم 26 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں :