پاکستان
27 اپریل ، 2013

چمن :سول اسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو اغوا کرلیا گیا

چمن :سول اسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو اغوا کرلیا گیا

چمن…سول اسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔لیو یز ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن صبح چہل قدمی کے لئے نکلے تھے۔ جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن نے اغوا کاروں سے مزاحمت بھی کی تھی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن کو گھر سے باہر اغوا کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :