دنیا
27 اپریل ، 2013

بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرگئی ،20افراد ہلاک

نئی دہلی…بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20افراد ہلاک اور37زخمی ہوگئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوٴں میں پیش آیا۔ ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جن میں 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :