27 اپریل ، 2013
کراچی…لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ،واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں علامہ سید باقرحسین زیدی کا ڈرائیوربھی زخمی ہو ا۔