پاکستان
27 اپریل ، 2013

کراچی کے علاقے سخی حسن میں دھماکا سنا گیا

کراچی…کراچی کے علاقے سخی حسن میں دھماکا سنا گیا ہے، دھماکے کی آواز دوردور تک سنی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی جگہ اور نوعیت کاتعین کررہے ہیں۔

مزید خبریں :