پاکستان
28 اپریل ، 2013

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،2افرادجاں بحق

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،2افرادجاں بحق

پشاور…این اے 46، باڑہ خیبرایجنسی کے امیدوار کے دفترمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں2افراد جاں بحق ہو گئے ، پولیس کے مطابق واقعے میں 8افراد زخمی بھی ہو ئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا آزاد امیدوار ناصرخان کے انتخابی دفتر میں ہوا، ناصر خان سینیٹر بھی رہ چکے ہیں ۔

مزید خبریں :